قطر کے شاہی خاندان نے دنیا کا مہنگا ترین جہاز ترکی کو تحفے میں دے دیا

قطر کے شاہی خاندان نے دنیا کا مہنگا اورپرآسائش ترین بوئنگ 747-8 جیٹ ترکی کو تحفے میں دے دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے شاہی خاندان نے دنیا کا مہنگا اورپرآسائش ترین بوئنگ 747-8 جیٹ ترکی کو تحفے میں دے دیا ہے۔ اس بزنس کلاس طیارے میں 76مسافروں اور 18کیبن کرو کیلئے سیٹس موجود ہیں۔دنیا کی ہر سہولت سے آراستہ اس کشادہ اور پرآسائش طیارے کی اندرونی سجاوٹ سونے اور نیلے رنگ کے امتزاج سے کی گئی ،طیارے میں پرآسائش بیڈرومز،کاروباری سرگرمیوں کے لیے میٹنگ رومز اور آٹھ باتھ رومز بنائے گئے ۔

News Code 1889817

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =