سوڈان میں سابق معزول صدر عمر البشیر کے بھائی گرفتار

سوڈان کی فوجی کونسل نے کہا ہے کہ سوڈان کے معزول صدر عمر البشیر کے بھائیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے البیان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سوڈان کی فوجی کونسل نے کہا ہے کہ سوڈان کے معزول صدر عمر البشیر کے بھائیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ فوجی کونسل کا کہنا ہے کہ معزول صدر عمر البشیر کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو کرپشن کے الزام میں مقدمات کا سامنا کرنا پڑےگا۔ ذرائع کے مطابق سوڈان میں ہونے والے فوجی کودتا کو سعودی عرب کی حمایت حاصل تھی اور سعودی عرب نے سوڈان کی فوجی کونسل کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔

News Code 1889812

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 9 =