پاکستان کے مستعفی وزیر خزانہ نے وزارت توانائی کی پیشکش رد کردی

پاکستان کے مستعفی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کرتے ہوئے انھیں وزارت توانائی کی پیشکش کی جسے اس نے رد کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے مستعفی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کرتے ہوئے انھیں  وزارت توانائی کی پیشکش کی جسے اس نے رد کردیا ہے۔ پاکستانی وزير خزانہ اسد عمر مستعفی ہونے کے بعد منظر عام پر آگئے اور اس نے کہا کہ وہ  عوام کے شکر گزار ہیں ورنہ آج عمران خان وزیراعظم اور اسدعمر شاید وزیرخزانہ نہ ہوتے۔  اس نے کہا کہ آئندہ آنے والے وزیر خزانہ پر کافی دباؤ برقرار رہےگا۔

News Code 1889809

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 12 =