ایران اور ترکی کی  باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے ترکی اور ایران کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق  اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ترکی کے  ایک روزہ دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ۔ اس ملاقات میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے ترکی اور ایران کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اس ملاقات میں امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اقدام کو مسترد کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی۔

News Code 1889787

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =