پاکستان میں ٹریفک حاڈثے میں 11 افراد ہلاک

پاکستان میں مستونگ علاقہ میں مسافروین اورٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جب کہ 7 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں مستونگ علاقہ میں مسافروین اورٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جب کہ 7 زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق مستونگ کے علاقے غنجہ ڈوری کے قریب ٹرک اورمسافر وین میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں۔ لاشوں اورزخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جب کہ لاشوں کو شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے۔

News Code 1889751

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 8 =