الحدیدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری

سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر شدید بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر شدید بمباری کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے الحدیدہ میں الدریہمی علاقہ پر شدید بمباری کی ہے ۔ یمنی ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے الحدیدہ میں ہزاروں بار الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔

News Code 1889748

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 5 =