امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام کے قتل کی ویڈیو جاری

امریکہ میں پولیس اہلکار کی جانب سے فائرنگ کرکے سیاہ فام شخص کو قتل کرنے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں پولیس اہلکار کی جانب سے فائرنگ کرکے سیاہ فام شخص کو قتل کرنے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ وڈیو سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقتول پستول پھینکنے کی ہدایات پر عمل کررہا تھا، اس کے باوجود پولیس اہلکار نے اس پر متعدد گولیاں چلائیں۔  ذرائع کے مطابق واقعہ 25 مارچ کو شمالی کیرولائنا کی ایک پارکنگ میں پیش آیا تھا۔واضح رہے کہ امریکہ میں پولیس کے سیاہ فام شہریوں سے ناانصافیوں کے واقعات بڑھ گئے ہیں، جن کے خلاف ماضی میں ملک گیر احتجاج بھی ہوئے ہیں۔

News Code 1889745

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 1 =