اسرائیل نے تاریخی مسجد الاحمر کو نائٹ کلب میں تبدیل کردیا

اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کی تاریخی مسجد الاحمرکو نائٹ کلب میں تبدیل کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کی تاریخی مسجد الاحمرکو نائٹ کلب میں تبدیل کردیا ہے۔ ایک اسرائیلی کمپنی نے تیرہویں صدی کی جنوبی بیت المقدس میں واقع الاحمر مسجد کو نائٹ کلب اور شادی ہال میں تبدیل کردیا ہے ، فلسطینی اسلامک اینڈوومنٹ ایجنسی کے سیکرٹری خیر طبری کے مطابق یہ مذہبی دہشت گردی ہے۔

News Code 1889742

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 11 =