امریکہ میں مافیا، دہشتگردوں اور اسمگلروں کیلیے کوئی جگہ نہیں

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ میں مافیا، دہشتگردوں اور اسمگلروں کیلیے کوئی جگہ نہیں لہٰذا ان کیلیے قوانین سخت کرنے کی ضرورت ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ میں مافیا، دہشتگردوں اور اسمگلروں کیلیے کوئی جگہ نہیں لہٰذا ان کیلیے قوانین سخت کرنے کی ضرورت ہے۔

اطلاعات کے مطابق واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی صدر ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کے حوالے سے گفتگو میں کہا ہے کہ امریکہ میں مافیا، دہشتگردوں اور اسمگلروں کیلیے کوئی جگہ نہیں لہٰذا ان کیلیے قوانین سخت کرنے کی ضرورت ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکہ کو قوانین بدلنے اور سرحدوں پر فوج لگانے کی ضرورت ہے تاہم اس کیلیے ڈیموکریٹس کو امیگریشن قوانین کیلیے تعاون کرنا ہوگا۔

News Code 1889740

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 5 =