مہر خبررساں ایجنسی نے اسرائیلی چینل 13 کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کو چین کے ساتھ تعلقات کم کرنے کا حکم دیا ہے۔ امریکی صدر نے نیتن یاہو کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے ایسا نہ کیا تو امریکہ تل ابیب کے ساتھ سکیورٹی تعاون کو کم کردےگا۔ امریکی صدر کے مشیر جان بولٹن اورامریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو بھی اس سے قبل نیتن یاہو سے ایسا ہی مطالبہ کرچکے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کو چین کے ساتھ تعلقات کم کرنے کا حکم دیا ہے۔
News Code 1889718
آپ کا تبصرہ