صومالیہ میں داعش کا اہم کمانڈر ہلاک

صومالیہ میں ہوائی حملے کے نتیجے میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا اہم اور دوسرے نمبر کا کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صومالیہ میں ہوائی حملے کے نتیجے میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا اہم اور دوسرے نمبر کا کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق صومالیہ کے سکیورٹی امور کے وزیر نے داعش کمانڈر کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے ۔ صومالیہ میں داعش سے منسلک وہابی تنظیم الشباب دہشت گردانہ سرگرمیوں ميں ملوث ہے۔ داعش نے بھی صومالیہ میں حملوں ميں اضافہ کردیا ہے۔

News Code 1889715

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 6 =