اردن کے بادشاہ سے عراقی وزیر خارجہ کی ملاقات

عراق کے وزیر خارجہ نے اردن کے دارالحکومت امان میں اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر خارجہ محمد علی الحکیم  نے اردن کے دارالحکومت  امان میں اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ محمد علی الحکیم نے اس ملاقات میں کہا کہ جولان کے مقبوضہ علاقہ کو اسرائیلی سرزمین تسلیم کرنا غیر قانونی عمل ہے۔

News Code 1889714

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha