پاکستان میں بس ڈرائیور کی طالبہ کے ساتھ زیادتی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کےشہر لیہ میں بس ڈرائیور نے فرسٹ ایئر کی طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کےشہر لیہ میں بس ڈرائیور نے فرسٹ ایئر کی طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کی۔ پولیس کے مطابق اسکول اور کالج لے جانیوالے ملزمان نے طالبہ سے زیادتی کی۔پولیس کے مطابق ملزمان ندیم اور ابراہیم نے وین ویرانے میں لے جا کر طالبہ کے ساتھ زیادتی کی۔ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں طالبہ کے ساتھ زیادتی ثابت ہوگئی ہے۔ پولیس نےملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

News Code 1889704

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 4 =