برازیل میں دو رہائشی عمارتیں گرنے سے 8 افراد  ہلاک

برازیل میں دو رہائشی عمارتیں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی جبکہ حادثے میں لاپتہ 16 افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو حکام کی کوششیں جاری ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برازیل میں دو رہائشی عمارتیں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی جبکہ حادثے میں لاپتہ 16 افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو حکام کی کوششیں جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق برازیل میں دو رہائشی عمارتیں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی جبکہ حادثے میں لاپتہ 16 افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو حکام کی کوششیں جاری ہیں۔  واضح رہے کہ برازیل کے شہر ریودی جنیرو میں دو روز قبل دو رہائشی عمارتیں گرنے کا حادثہ پیش آیا، جمعے کی شام پیش آئے حادثے کے بعد متاثرہ عمارتوں کی دیگر نزدیکی عمارتوں کو بھی خالی کرالیا گیا ہے۔

News Code 1889691

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 6 =