میلبورن میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ ابھی تک کسی شخص کی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ ابھی تک کسی شخص کی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے۔ اطلاعات کے مطابق میلورن روڈ پر لٹل چیپل اسٹریت کے قریب یہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے،جس میں ابھی تک زخمی افراد کی تعداد اور ان کی حالت کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا ہے ۔

News Code 1889683

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 8 =