پاکستانی وزیر اعظم 27 اپریل کو چین کا دورہ کریں گے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان 27 اپریل کو تین روزہ دورے پر بیجنگ روانہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان 27 اپریل کو تین روزہ دورے پر بیجنگ روانہ ہوں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر خزانہ اسد عمر سمیت کابینہ کے دیگر ارکان بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان دوسرے ون بیلٹ ون روڈ فورم میں شرکت کریں گے۔فورم میں دنیا بھر سے سو سے زائد ممالک کے سربرہان اور مندوبین شرکت کریں گے۔

News Code 1889607

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =