مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس ٹریبیون کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزارت خارجہ کے سینئر اہلکار کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم عمران خان جلد ایران کا پہلا دورہ کریں گے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے سینیئر اہل کار کا کہنا ہے کہ دورے کی تاریخ کا تعین کرنے پر کام ہورہا ہے، ممکنہ طور پر دورہ رواں ماہ میں ہی ہوگا۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ اس دورے کا مقصد سعودی عرب اور ایران سے تعلقات میں توازن برقرار رکھنا ہے۔
آپ کا تبصرہ