اسرائیل 1948 سے لیکر آج تک بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے

ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اسرائیلی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل 1948 سے لیکر آج تک بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے ۔اسرائیل نے اقوام متحدہ کی تمام قراردادوں کو نظر انداز کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی صباح کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اسرائیلی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل 1948 سے لیکر آج تک بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے ۔اسرائیل نے اقوام متحدہ کی تمام قراردادوں کو نظر انداز کیا ہے۔ ترک صدر نے کہا کہ مغربی پٹی فلسطینیوں سے متعلق ہے جس پر اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو غاصبانہ قبضہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ اردوغان نے کہا کہ ترکی فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔

News Code 1889540

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 8 =