امریکی ریاست فلوریڈا میں15 فٹ لمبا اژدہا پکڑ لیا گیا

امریکی ریاست فلوریڈا میں سائنسدانوں نے ریکارڈ سترہ فٹ سے زائد لمبا اژدھا پکڑلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا میں سائنسدانوں نے ریکارڈ سترہ فٹ سے زائد لمبا اژدھا پکڑلیا ہے۔  برمی نسل کے اس اژدہا کا شمار دنیا کے لمبے ترین سانپوں میں ہوتا ہے، جس کا وزن ایک سو چالیس پاونڈ ہے۔ ماہرین کے مطابق عموماً انہیں اس نسل کے چھ سے دس فٹ لمبے سانپوں سے واسطہ رہتا ہے لیکن یہ اژدھا حیرت انگیز طور پر لمبا ہے۔ 

News Code 1889527

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 10 =