پاکستان کا ایران میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد فراہم کرنے کا اعلان

پاکستان کے وزير اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ایران میں آنے والے حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد فراہم کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزير اعظم عمران خان نے اپنے ایک ٹوؤیٹر بیان میں اعلان کیا ہے کہ پاکستان ایران میں آنے والے حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد فراہم کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ پاکستان کے وزير اعظم نے ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

News Code 1889516

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 6 =