پاکستان نے100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا

پاکستان نے انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان نے انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا ہے۔  پاکستان کی جانب سے رہا کیے جانے والے 100 بھارتی ماہی گیروں کو آج علامہ اقبال ایکسپریس سے لاہور روانہ کیا جائے گا جس کے بعد انہیں واہگہ بارڈر سے بھارت بھیجا جائے گا۔بھارتی ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ اپنے ملک جانے پر خوشی ہورہی ہے۔

News Code 1889505

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 6 =