مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقہ مظفرآباد میں جیپ دریائےنیلم میں گر گئی، جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مظفرآباد سےپٹہکہ کے قریب جیپ دریائے نیلم میں جا گری، حادثے میں 6 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے ہیں۔ابتدائی معلومات کےمطابق جیپ وادی نیلم سے مظفرآباد جارہی تھی۔

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقہ مظفرآباد میں جیپ دریائےنیلم میں گر گئی، جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
News Code 1889503
آپ کا تبصرہ