مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں میں شامل 3 سوڈانی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ حجہ میں یمنی فورسز اور قبائل کے نشانہ بازوں نے تین سوڈانی فوجیوں کو نشانہ بناکر ہلاک کردیا۔ یمنی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کے فوجیوں کی صوبہ حجہ کے جنوب میں داخل ہونے کی کوشش کوبھی ناکام بنادیا ہے۔

یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں میں شامل 3 سوڈانی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News Code 1889495
آپ کا تبصرہ