پیرس میں رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی

پیرس میں ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، امدادی ادارے آگ پر قابو پانےکی کوشش میں مصروف ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پیرس میں ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، امدادی ادارے آگ پر قابو پانےکی کوشش میں مصروف ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اس واقعہ میں کسی شخص کےہلاک یازخمی ہونے کی تصدیق نہیں کی جاسکی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق 60 فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ عمارت سے سیکڑوں افراد کے انخلا کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔

News Code 1889489

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 4 =