مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ الجزائر کے سابق وزیر انصاف الطیب بلعیز کو ملک سے فرار ہوتے ہوئے گرفتارکرلیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق الجزائر کے سابق وزير انصاف کو الجزائر اور مراکش کی سرحد پر گرفتار کیا گیا ہے ۔ وہ غیر قانونی طریقہ سے الجزائر سےم راکش فرار ہونا چاہتے تھے۔

عرب ذرائع کے مطابق الجزائر کے سابق وزیر انصاف کو ملک سے فرار ہوتے ہوئے گرفتارکرلیا گیا ہے۔
News Code 1889480
آپ کا تبصرہ