زلمے خلیل زاد کی پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات

افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورت حال اور افغان مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

News Code 1889454

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 11 =