مہر خبررساں ایجنسی جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل پر ڈال دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کا نام نیب کی سفارش پر ای سی ایل پر ڈالا گیا۔ وفاقی کابینہ نے شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی منظوری دی تھی ۔شاہد خاقان عباسی کا نام ایل این جی کیس میں ای سی ایل پر ڈالا گیا ہے۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل پر ڈال دیا گیا ہے۔
News Code 1889453
آپ کا تبصرہ