مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین نے بریگزٹ معاہدے پر متوقع عمل درآمد کے باوجود برطانوی شہریوں کے لیے ویزا فری کا قانون منظور کرلیا۔ یورپی یونین کے قانون سازوں نے قانون منظور کیا جس کے تحت برطانوی شہری بریگزٹ معاہدے کی منظوری کے بعد بھی 90 دن کے لیے شینجن پاسپورٹ فری زون کا سفر کر سکیں گے۔ خیال رہے کہ برطانیہ کی جانب سے یورپی یونین سے علیحدگی کا معاملہ اگلے ہفتے ممکن ہے۔

یورپی یونین نے بریگزٹ معاہدے پر متوقع عمل درآمد کے باوجود برطانوی شہریوں کے لیے ویزا فری کا قانون منظور کرلیا۔
News Code 1889423
آپ کا تبصرہ