شامی فوج کا ادلب کے اطراف میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری

شام فوج نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر ادلب کے اطراف میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوج، آّریشن جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام فوج نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر ادلب کے اطراف میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوج، آّریشن جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے ادلب کے اطراف میں خان شیخون علاقہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل شامی فوج نے صوبہ حماہ میں فوجی آپریشن کے دوران  کئی درجن وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا تھا۔

News Code 1889421

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 9 =