جنوبی کوریا 5 جی نیٹ ورک شروع کرنے والا پہلا ملک

جنوبی کوریا 5 جی نیٹ ورک شروع کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی کوریا 5 جی نیٹ ورک شروع کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گيا ہے۔اطلاعات کے مطابق جنوبی کوریا نے یہ قدم  ایک ایسے وقت میں اٹھایا  ہے جب عالمی طاقتیں اس جدید ٹیکنالوجی کے کنٹرول کے لیے ایک دوسرے سے لڑ رہی ہیں  یہ ٹیکنالوجی بلا مبالغہ اربوں لوگوں کی روزمرہ کی زندگیوں کو تبدیل کرکے رکھ دے گی۔انتہائی تیز ففتھ جنریشن ٹیکنالوجی بالآخر ٹوسٹر سے لے کر ٹیلیفون اور بجلی سے چلنے والے کار سے لے کر بجلی کے گرڈ سٹیشن تک ہر چیز کو سپورٹ کرے گی۔

News Code 1889415

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 3 =