یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں سعودی عرب کے متعدد کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل بھی یمنی فورسز اور قبائل سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنا چکے ہیں۔

News Code 1889408

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =