ایرانی فوج کے سربراہ خوزستان پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی صوبہ خوزستان پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی صوبہ خوزستان پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی فوج کے سربراہ صوبہ خوزستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کا جائزہ لیں گے۔ اس قبل ایرانی فوج کے سربراہ نے صوبہ گلستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور امداد رسانی کے کاموں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

News Code 1889400

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha