ملک سلمان بحرین کا دورہ کریں گے

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان آج بحرین کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان آج بحرین کا دورہ کریں گے۔ جہاں وہ بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی آۂ خلیفہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ بحرین اور سعودی عرب کے بادشاہ باہمی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1889382

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 5 =