رہبرمعظم سے عید بعثت کے موقع پر ملک کے اعلی حکام اور اسلامی ممالک کے سفراء کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ عید بعثت کی مناسبت سے ملک کے بعض اعلی حکام اور اسلامی ممالک کے سفراء نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے بعض اعلی حکام ، عوام کے مختلف طبقات اور اسلامی ممالک کے سفراء نے عید معراج اور عید بعثت کی مناسبت سے ایران کے روحانی پیشوا رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عید بعثت کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے بعثت کے آثار اور برکات پر روشنی ڈالی۔

News Code 1889381

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =