مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں روس کے صدر پوتین اور اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو جمعرات کو روس کا دورہ کریں گے۔ جہاں وہ ماسکو ميں روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں گفتگو کریں گے۔

روس کے دارالحکومت ماسکو میں روس کے صدر پوتین اور اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
News Code 1889369
آپ کا تبصرہ