آیت اللہ سیستانی : داعش کے خلاف عراقی عوام کی قربانیاں تاریخی تھیں

عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نےآیت اللہ سیستانی کے ساتھ ملاقات کی اس ملاقات میں آیت اللہ سیستانی نے داعش کے خلاف عراقی عوام کی قربانیوں کو تاریخی قراردیا۔

 مہرخبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں آیت اللہ سیستانی نے داعش کے خلاف عراقی عوام کی قربانیوں کو تاریخی قراردیا۔ ۔ نبیہ بری اور آیت اللہ سیستانی نے اس ملاقات میں عراق اور لبنان کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا ۔ لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے اس سے قبل عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔  نبیہ بری نے اس سے قبل کہا تھا کہ عراق ، سعودی عرب اور ایران کے درمیان مصالحت ایجاد کرنے کے سلسلے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔

News Code 1889336

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 11 =