امریکی سفیر کا برلن سے اخراج کا خدشہ

جرمنی کے داخلی امور میں امریکی سفیر کی مداخلت کے پیش نظر امریکی سفیر کے برلن سے اخراج کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے جرمن خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کے داخلی امور میں امریکی سفیرریچارڈ گرنل کی مداخلت کے پیش نظر امریکی سفیر کے برلن سے اخراج کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ جرمنی کے بائیں بازو کے پارلیمنٹ ارکان کے مطابق امریکی سفیر جرمنی کے چین اور ایران کے ساتھ تعلقات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کررہا ہے۔ پارلیمنٹ کے ارکان نے جرمن حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکی سفیر کے جرمنی سے اخراج کرنے کے اقدام پر غور کرے۔

News Code 1889333

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 1 =