جولان عالمی قوانین کے مطابق شام کا اٹوٹ حصہ ہے

اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے تیونس میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جولان عالمی قوانین کے مطابق شام کا اٹوٹ حصہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے تیونس میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جولان عالمی قوانین کے مطابق شام کا اٹوٹ حصہ ہے۔

اس نے کہا کہ مسئلہ فلسطین دنیائے عرب اور عالم اسلام کا اساسی اور بنیادی مسئلہ ہے۔ اردن کے بادشاہ نے کہا کہ اسرائیل مقبوضہ فلسطین میں فلسطینیوں کے تشخص اور اسلامی ثقافت پر حملہ آور ہے۔

News Code 1889314

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 11 =