سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی الحدیدہ پرشدید بمباری

سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئےشدید بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی الحدیدہ پرشدید بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے طیاروں نے فائر بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے الحدیدہ پر شدید بمباری کی ۔ سعودی عرب نے یمن میں بیشمار جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ سعودی عرب نے الحدیدہ میں متعدد بار جنگی بندی کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔

News Code 1889300

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =