عراق میں امریکی فوجیوں کی ماموریت محدود اور مشخص

عراق کے صدر برہم صالح نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی ماموریت محدود اور مشخص ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صدر برہم صالح نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی ماموریت محدود اور مشخص ہے۔عراقی صدر نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں موجود امریکی فوجیوں کی ذمہ داری صرف عراقی فورسز کو تربیت فراہم کرنا ہے اور اس کے علاوہ ان کی عراق میں کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔ برہم صالح نے کہا کہ اگر چہ عراق میں داعش کو شکست ہوگئی ہے لیکن داعش کا خطرہ ابھی بھی باقی ہے۔

News Code 1889289

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 6 =