لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر عراق کا دورہ کریں گے

لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری کل بغداد کا دورہ کریں گے جہاں وہ عراقی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری کل بغداد کا دورہ کریں گے جہاں وہ عراقی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری اس سفر میں عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی اورعراق کے صدر برہم صالح سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News Code 1889267

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 1 =