غزہ سے مقبوضہ فلسطین پر میزائل سے حملہ

عرب ذرائع کے مطابق غزہ سے مقبوضہ فلسطینی علاقہ میں ایک میزائل داغا گیا ہے جس کے نتیجے میں صہیونیوں پر خوف و ہراس طاری ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی  عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ سے مقبوضہ فلسطینی علاقہ میں ایک میزائل داغا گیا ہے جس کے نتیجے میں صہیونیوں پر خوف و ہراس طاری ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فلسطینی مزاحمتکاروں نے اسرائیل کی بربریت اور جارحیت کا جواب دیتے ہوئے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی قصبوں پر میزائل فائر کیا ہے جس کے بعد علاقہ میں خطرے کے آلارم بجنا شروع ہوگئے۔

News Code 1889238

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =