حلب کے ایئر پورٹ کے اطراف میں ہوائی حملہ/ متعدد اسرائیلی میزائل تباہ

عرب ذرائع کے مطابق حلب کے ایئر پورٹ کے اطراف میں متعدد دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حلب کے ایئر پورٹ کے اطراف میں متعدد دھماکوں  کی آواز سنی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگي طیاروں نے حلب ایئر پورٹ کے اطراف میں ہوائی  حملہ کیا ہے۔ شام کے دفاعی میزائل سسٹم نے اسرائیلی حملے کا بھر پور مقابلہ کیا اور اسرائیل کے کئی میزائلوں کو ہوا میں تباہ کردیا گیا ہے۔ شامی ٹی وی کے مطابق حلب کی بجلی منقطع ہوگئی ہے۔

News Code 1889212

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 8 =