افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں زلمے 7 ممالک کا دورہ کریں گے

افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد افغان امن عمل میں پیش رفت کے لیے یورپ اور ایشیا کے 7ممالک کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے  زلمے خلیل زاد افغان امن عمل میں پیش رفت کے لیے یورپ اور ایشیا کے 7ممالک کا دورہ کریں گے۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق زلمے خلیل زاد 25مارچ سے 10اپریل کے دوران افغانستان اور پاکستان سمیت برطانیہ، بیلجیئم، ازبکستان، اردن اور قطر بھی جائیں گے۔

News Code 1889186

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 7 =