غزہ پر اسرائیل کا ہوائی حملہ/ اسلامی مزاحمت کے میزائلوں کا آئرن گنبد سے عبور

غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیل نے ہوائی حملے کئے جبکہ جوابی کارروائی میں اسلامی مزاحمت کے میزائل آئرن گنبد سے عبور کرگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیل نے ہوائی حملے کئے ہیں ۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ پر ہوائی حملے غزہ سے ہونے والے میزائل حملوں کے جواب میں کئے ہیں۔ ادھر اسلامی مزحمتکاروں نے بھی اسرائیلی بربریت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے مقبوضہ فلسطین پر کئی میزائل فائر کئے ہیں جو اسرائیل کےدفاعی میزائل سسٹم " آئرن گنبد " سے با آسانی عبور کرگئے۔

News Code 1889183

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 8 =