سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ تیونس کا دورہ کریں گے

سعودی عرب کے امریکہ و اسرائیل نواز ڈکٹیٹر اور خونخوار بادشاہ شاہ سلمان عنقریب تیونس کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے امریکہ و اسرائیل نواز ڈکٹیٹر اور خونخوار بادشاہ شاہ سلمان عنقریب تیونس کا دورہ کریں گے۔ تیونس کے صدارتی دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ آئندہ جمعرات کو تیونس کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق اتوار کے دن تیونس میں عرب سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔

News Code 1889166

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 9 =