مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین اور فرانس کے صدور نے ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت پر تاکید کی ہے۔ فرانس کے صدر میکرون نے پیرس میں چین کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کو عملی جامہ پہنانے پر تاکید کی ہے۔

چین اور فرانس کے صدور نے ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
News Code 1889165
آپ کا تبصرہ