حماس کے وفد کی حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات

فلسطینی تنظیم حماس کے وفد نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  فلسطینی تنظیم حماس کے وفد نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ طرفین نے اس ملاقات میں باہمی اتحاد اور تعاون کے ساتھ اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کا عزم کیا ہے۔

News Code 1889158

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 7 =