ہندوستان مسلمان سیاسی رہنما کا قتل

ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں بہوجن سماج پارٹی کے مسلمان رہنما شبیر حسین زیدی کو قتل کردیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست اتر پردیش  کے شہر غازی آباد میں بہوجن سماج پارٹی کے مسلمان رہنما شبیر حسین زیدی کو قتل کردیا گیا۔ وہ اترآنچل میں اپنی قیام گاہ کے باہر چہل قدمی کرنے نکلے تھے۔ ملزمان سر اور سینےمیں گولیاں مارکر فرار ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق شبیرحسین نے پولیس سے رضاکارانہ مستعفی ہو کر سیاست میں قدم رکھا تھا۔

News Code 1889157

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 9 =