غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری/ حماس کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان

اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پر شدید بمباری کی ہے جبکہ حماس نے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پر شدید بمباری کی ہے جبکہ حماس نے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے تین علاقوں پر بمباری کی ہے۔ ذرائع کے مطابق فلسطینی مزاحمتکاروں نے آج صبح اسرائیلی جارحیت کے جواب میں تل ابیب پر چند میزائل فائر کئے تھے، جن کے نتیجے میں 6 صہیونی زخمی ہوگئے۔

News Code 1889154

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =